Music Video

HUZOOR DEKHYE ZAROOR DEKHYE SHABAB HAI - NASEEM BEGUM - PAKISTANI FILM GULFAM
Watch {trackName} music video by {artistName}

Featured In

Credits

PERFORMING ARTISTS
Naseem Begum
Naseem Begum
Lead Vocals
COMPOSITION & LYRICS
Tanveer Naqvi
Tanveer Naqvi
Songwriter
PRODUCTION & ENGINEERING
Rasheed Attre
Rasheed Attre
Producer

Lyrics

حضور، دیکھیے، ضرور دیکھیے شباب ہے نشے میں چور چور دیکھیے حضور، دیکھیے، ضرور دیکھیے شباب ہے نشے میں چور چور دیکھیے حضور، دیکھیے... نظر میں پیار کے خمار کی تھکن تھکن کی مستیوں سے ٹوٹتا بدن بدن کی ہر لچک میں ایک بانکپن یہ بے خودی، یہ کیفیٔ سرور دیکھیے حضور، دیکھیے، ضرور دیکھیے شباب ہے نشے میں چور چور دیکھیے حضور، دیکھیے... ہیں دل میں کچھ عجیب سرسراہٹیں لبوں پہ ناچتی ہیں مسکراہٹیں یہ حسن اور حسن کی سجاوٹیں قریب تر ہے زندگی، نہ دور دیکھیے نہ دور دیکھیے، حضور، دیکھیے شباب ہے نشے میں چور چور دیکھیے حضور، دیکھیے... کوئی ادا نہیں کسی ادا سے کم نہ داد دے اگر کوئی تو ہے ستم میرا جواب ہی نہیں، خدا قسم قسم خدا کی آپ کو، ضرور دیکھیے حضور، دیکھیے، ضرور دیکھیے شباب ہے نشے میں چور چور دیکھیے حضور، دیکھیے...
Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out