Lyrics

عشق میں کیا بتائیں کہ دونوں عشق میں کیا بتائیں کہ دونوں کس قدر چوٹ کھائے ہوئے ہیں عشق میں کیا بتائیں کہ دونوں کس قدر چوٹ کھائے ہوئے ہیں موت نے ہم کو مارا ہے اور ہم موت نے ہم کو مارا ہے اور ہم زندگی کے ستائے ہوئے ہیں عشق میں کیا بتائیں کہ دونوں اے لحد، اپنی مٹی سے کہہ دے داغ لگنے نہ پائے کفن کو اے لحد، اپنی مٹی سے کہہ دے داغ لگنے نہ پائے کفن کو آج ہی ہم نے بدلے ہیں کپڑے آج ہی ہم نے بدلے ہیں کپڑے آج ہی کے نہائے ہوئے ہیں آج ہی ہم نے بدلے ہیں کپڑے آج ہی کے نہائے ہوئے ہیں عشق میں کیا بتائیں کہ دونوں کیا ہے انجامِ الفت پتنگوں جا کے شمع کے نزدیک دیکھو کیا ہے انجامِ الفت پتنگوں جا کے شمع کے نزدیک دیکھو کچھ پتنگوں کی لاشیں پڑی ہیں کچھ پتنگوں کی لاشیں پڑی ہیں پر کسی کے جلائے ہوئے ہیں کچھ پتنگوں کی لاشیں پڑی ہیں پر کسی کے جلائے ہوئے ہیں عشق میں کیا بتائیں کہ دونوں دشمنوں کی شکایت ہے بے جا دوستوں سے گلہ کیا کریں گے دشمنوں کی شکایت ہے بے جا دوستوں سے گلہ کیا کریں گے جھڑ چکے جن درختوں کے پتے جھڑ چکے جن درختوں کے پتے پھر کہاں ان کے سائے ہوئے ہیں جھڑ چکے جن درختوں کے پتے پھر کہاں ان کے سائے ہوئے ہیں عشق میں کیا بتائیں کہ دونوں ان کی تعریف کیا پوچھتے ہو عمر ساری گناہوں میں گزری ان کی تعریف کیا پوچھتے ہو عمر ساری گناہوں میں گزری پارسا بن رہے ہیں وہ ایسے پارسا بن رہے ہیں وہ ایسے جیسے گنگا نہائے ہوئے ہیں پارسا بن رہے ہیں وہ ایسے جیسے گنگا نہائے ہوئے ہیں عشق میں کیا بتائیں کہ دونوں ان کی تعریف کیا پوچھتے ہو عمر ساری گناہوں میں گزری ان کی تعریف کیا پوچھتے ہو عمر ساری گناہوں میں گزری پارسا بن رہے ہیں وہ ایسے پارسا بن رہے ہیں وہ ایسے جیسے گنگا نہائے ہوئے ہیں پارسا بن رہے ہیں وہ ایسے جیسے گنگا نہائے ہوئے ہیں عشق میں کیا بتائیں کہ دونوں دیکھ، ساقی، تِرے مَے کدے کا ایک پہنچا ہوا رند ہوں میں دیکھ، ساقی، تِرے مَے کدے کا ایک پہنچا ہوا رند ہوں میں جتنے آئے ہیں میت میں میری جتنے آئے ہیں میت میں میری سب کے سب ہی لگائے ہوئے ہیں جتنے آئے ہیں میت میں میری سب کے سب ہی لگائے ہوئے ہیں عشق میں کیا بتائیں کہ دونوں کس قدر چوٹ کھائے ہوئے ہیں عشق میں کیا بتائیں کہ دونوں
Writer(s): Munni Begum Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out