Top Songs By Munni Begum
Credits
COMPOSITION & LYRICS
Mir Taqi Mir
Songwriter
Lyrics
عشق میں کیا بتائیں کہ دونوں
عشق میں کیا بتائیں کہ دونوں
کس قدر چوٹ کھائے ہوئے ہیں
عشق میں کیا بتائیں کہ دونوں
کس قدر چوٹ کھائے ہوئے ہیں
موت نے ہم کو مارا ہے اور ہم
موت نے ہم کو مارا ہے اور ہم
زندگی کے ستائے ہوئے ہیں
عشق میں کیا بتائیں کہ دونوں
اے لحد، اپنی مٹی سے کہہ دے
داغ لگنے نہ پائے کفن کو
اے لحد، اپنی مٹی سے کہہ دے
داغ لگنے نہ پائے کفن کو
آج ہی ہم نے بدلے ہیں کپڑے
آج ہی ہم نے بدلے ہیں کپڑے
آج ہی کے نہائے ہوئے ہیں
آج ہی ہم نے بدلے ہیں کپڑے
آج ہی کے نہائے ہوئے ہیں
عشق میں کیا بتائیں کہ دونوں
کیا ہے انجامِ الفت پتنگوں
جا کے شمع کے نزدیک دیکھو
کیا ہے انجامِ الفت پتنگوں
جا کے شمع کے نزدیک دیکھو
کچھ پتنگوں کی لاشیں پڑی ہیں
کچھ پتنگوں کی لاشیں پڑی ہیں
پر کسی کے جلائے ہوئے ہیں
کچھ پتنگوں کی لاشیں پڑی ہیں
پر کسی کے جلائے ہوئے ہیں
عشق میں کیا بتائیں کہ دونوں
دشمنوں کی شکایت ہے بے جا
دوستوں سے گلہ کیا کریں گے
دشمنوں کی شکایت ہے بے جا
دوستوں سے گلہ کیا کریں گے
جھڑ چکے جن درختوں کے پتے
جھڑ چکے جن درختوں کے پتے
پھر کہاں ان کے سائے ہوئے ہیں
جھڑ چکے جن درختوں کے پتے
پھر کہاں ان کے سائے ہوئے ہیں
عشق میں کیا بتائیں کہ دونوں
ان کی تعریف کیا پوچھتے ہو
عمر ساری گناہوں میں گزری
ان کی تعریف کیا پوچھتے ہو
عمر ساری گناہوں میں گزری
پارسا بن رہے ہیں وہ ایسے
پارسا بن رہے ہیں وہ ایسے
جیسے گنگا نہائے ہوئے ہیں
پارسا بن رہے ہیں وہ ایسے
جیسے گنگا نہائے ہوئے ہیں
عشق میں کیا بتائیں کہ دونوں
ان کی تعریف کیا پوچھتے ہو
عمر ساری گناہوں میں گزری
ان کی تعریف کیا پوچھتے ہو
عمر ساری گناہوں میں گزری
پارسا بن رہے ہیں وہ ایسے
پارسا بن رہے ہیں وہ ایسے
جیسے گنگا نہائے ہوئے ہیں
پارسا بن رہے ہیں وہ ایسے
جیسے گنگا نہائے ہوئے ہیں
عشق میں کیا بتائیں کہ دونوں
دیکھ، ساقی، تِرے مَے کدے کا
ایک پہنچا ہوا رند ہوں میں
دیکھ، ساقی، تِرے مَے کدے کا
ایک پہنچا ہوا رند ہوں میں
جتنے آئے ہیں میت میں میری
جتنے آئے ہیں میت میں میری
سب کے سب ہی لگائے ہوئے ہیں
جتنے آئے ہیں میت میں میری
سب کے سب ہی لگائے ہوئے ہیں
عشق میں کیا بتائیں کہ دونوں
کس قدر چوٹ کھائے ہوئے ہیں
عشق میں کیا بتائیں کہ دونوں
Writer(s): Munni Begum
Lyrics powered by www.musixmatch.com