Lyrics

وہ کبھی مل جائیں تو کیا کیجیے وہ کبھی مل جائیں تو کیا کیجیے رات دن صورت کو دیکھا کیجیے رات دن صورت کو دیکھا کیجیے وہ کبھی مل جائیں تو کیا کیجیے وہ کبھی مل جائیں تو کیا کیجیے وہ کبھی... پوچھ بیٹھے ہیں ہمارا حال وہ پوچھ بیٹھے ہیں ہمارا حال وہ بے خودی، تُو ہی بتا، کیا کیجیے بے خودی، تُو ہی بتا، کیا کیجیے رات دن صورت کو دیکھا کیجیے وہ کبھی مل جائیں تو کیا کیجیے وہ کبھی مل جائیں تو کیا کیجیے وہ کبھی مل جائیں... آپ ہی نے دردِ دل بخشا ہمیں آپ نے ہی دردِ دل بخشا ہمیں آپ ہی اِس کا مداوا کیجیے آپ ہی اِس کا مداوا کیجیے وہ کبھی مل جائیں تو کیا کیجیے رات دن صورت کو دیکھا کیجیے رات دن صورت کو دیکھا کیجیے وہ کبھی مل جائیں تو کیا کیجیے وہ کبھی...
Writer(s): Farida Khanum, Akhtar Shirani Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out