Lyrics

مٹ گیا ذوقِ یقیں، نقشِ گماں سا رہ گیا مٹ گیا ذوقِ یقیں، نقشِ گماں سا رہ گیا لٹ گئیں آہیں فقط دل میں دھواں سا رہ گیا مٹ گیا ذوقِ یقیں، نقشِ گماں سا رہ گیا لٹ گئیں آہیں فقط دل میں دھواں سا رہ گیا مٹ گیا ذوقِ یقیں... کس قدر ہم نے مٹائے تیری یادوں کے نشاں کس قدر ہم نے مٹائے تیری یادوں کے نشاں پھر بھی دل میں اک نشانِ بے نشاں سا رہ گیا پھر بھی دل میں اک نشانِ بے نشاں سا رہ گیا مٹ گیا ذوقِ یقیں، نقشِ گماں سا رہ گیا کاروانِ شوق کی منزل تھا تیرا آستاں کاروانِ شوق کی منزل تھا تیرا آستاں رہ گزر میں بن کے اک سنگِ گراں سا رہ گیا رہ گزر میں بن کے اک سنگِ گراں سا رہ گیا مٹ گیا ذوقِ یقیں... اک نگاہِ کرم چمکی اور چمک کر رہ گئی دل میں ایک سوزِ... دل میں لیکن ایک سوزِ جاوداں سا رہ گیا مٹ گیا ذوقِ یقیں...
Writer(s): Sufi Tabassum, Hussain Akhtar Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out